Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مردان میں تحریک انصاف کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج

ملک شوکت پر عمران خان کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا الزام ہے
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 09:53am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

ضمنی انتخابات میں مردان سے عمران خان کی کامیابی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ملک شوکت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پر مردان کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا الزام ہے۔

ایف آئی آرتھانہ بائیزئی میں ایس ایچ او کی میں مدعیت میں درج کی گئی۔

ملک شوکت کی جانب سے کی جانے والی ہوائی فائرنگ کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی تھی جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

pti

imran khan

FIR

Mardan

MPA

by-election

malik shaukat

politics Oct 18