Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی
شائع 15 اکتوبر 2022 08:39am

ملک میں مجموعی مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ 16 میں کمی اور 17 میں استحکام رہا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں0.57 فیصد کمی آئی ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے آلو، بیف، دال مونگ، باسمتی چاول، نیڈو دودھ سمیت 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

pakistan economy

IMF

Inflation