Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیپلزپارٹی کا اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

فیصلہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر کیا گیا۔
شائع 14 اکتوبر 2022 03:14pm
اعتزاز احسن (فوٹو:فائل)
اعتزاز احسن (فوٹو:فائل)

پاکستان پیپلزپارٹی نے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے پارٹی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کی سفارشات پارٹی کے سیکرٹری جنرل بھجوائی جائے گی۔

اعتزاز احسن کو کمیٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس بھی بھجوادیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اعتزاز احسن کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پارٹی قیادت کی ہدایات پرکیا گیا۔

punjab

PPP

Aitzaz Ahsan