Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 04:39pm
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 222 روپے ہے۔ فوٹو — فائل
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 222 روپے ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں جمعہ کے روز 5 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 1.49 روپے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 222 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں 50 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 218 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

SBP

karachi

ڈالر

interbank

Open Market

USD VS PKR

dollar prices