Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں سیلنڈر دھماکا

دھماکے سے قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے
شائع 13 اکتوبر 2022 03:10pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

اسلام آباد میں آئی نائن کے علاقے میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے تاہم دھماکے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

دھماکے سے قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اسلام آباد

Gas

cylender blast