Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

گھر میں گھس کر ڈکیتی، خواتین پر بھی تشدد

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، گھر میں گھس کر قیمتی سامان لوٹ کر فرارہوگئے
شائع 13 اکتوبر 2022 11:21am

کراچی میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جہاں 4 ملزمان نے گھرمیں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا۔

کراچی کے علاقے شرف آباد کے قریب واردات ہوئی جس دوران ملزمان نے زیورات، نقدی، موبال فونزلوٹ کر فرار ہوگئے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ 4 ملزمان برابر والے بنگلے سے کود کرگھرمیں داخل ہوئے اور گھرمیں موجود افراد کوہرغمال بنایا۔

اہل خانہ کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ گھنٹے تک ملزمان نے گھر میں لوٹ مار جاری رکھی اور چوکیدار، خواتین کو بھی ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

ملزمان 20 تولہ سونا ،4 موبائل فونز، کیش کوٹ کر فرار ہوگئے۔

Sindh Police

Crime

Karachi Crime