Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گھریلو ملازمہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا
شائع 13 اکتوبر 2022 08:59am

صادق آباد میں 16سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔

صادق آباد کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر ایک ملزم کو گرفتارکرلیا جبکہ متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔