Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: کراچی میں 19 افراد کے قتل میں ملوث اجرتی قاتل گرفتار

ملزمان کے قبضے سے کوکین بھی برآمد ۔۔۔
شائع 12 اکتوبر 2022 04:15pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں انیس افراد کے قتل میں ملوث اجرتی قاتل اور تین منشیات فروشوں کو لاہور کے ایک ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے کوکین بھی برآمد کر لی۔

پالیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں اجرتی قاتل وصی اقبال بھی شامل ہے، ملزمان کا تعلق کراچی کے مختلف علاقوں سے ہے، جنہیں گلبرگ کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔

karachi

lahore

target killer