Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: اردو بازار کی دکان میں فائرنگ، نوجوان زخمی

ملزم معیز موقع سے فرار ہوگیا۔
شائع 10 اکتوبر 2022 05:27pm
تصویر بزریعہ اے ایف پی
تصویر بزریعہ اے ایف پی

کراچی کے علاقے اردو بازار میں دکان پر فائرنگ سے صمد نامی17 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق صمد کو مبینہ طور پر معیز نے گولی ماری، دونوں ایک ہی دکان میں ملازم تھے۔

صمد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ ملزم معیز موقع سے فرار ہوگیا۔

دونوں نوجوان کاپی بائینڈنگ کی دکان میں ملازم ہیں۔

Karachi Firing

Urdu Bazar