Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چترال میں پولو ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ٹورنامنٹ میں 17 پولو ٹیمیں نے حصہ لیا
شائع 05 اکتوبر 2022 11:47am
تصویر: اے پی پی
تصویر: اے پی پی

چترال میں شاہی کھیل پولو کا ٹورنامنٹ اختتام پزیرہوگیا، ایونٹ میں 17پولو ٹیموں نے حصہ لیا۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر نےمقامی کھلاڑیوں کے لیے چترال میں پولو ٹورنامنٹ کا اانعقاد کیا جس میں 17 پولو ٹیمیں نے حصہ لیا۔

صوبہ خیبر پختونخواچترال میں کھیلا جانے والا یہ کھیل بادشاہوں کا کھیل کہا جاتا ہے اور علاقائی سطح پربے انتہا مقبول ہے۔

فائنل میچ میں چترال اور دروش کی پولو ٹیمیں آمنے سامنے تھیں، جس میں چترال کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے فتح حاصل کی۔

ڈپٹی کمشنرچترال نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

پاکستان

Chitral

Polo Tournament