Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

’بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے‘

سنا ہے جاتی امراء میں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں، وزیر داخلہ پنجاب
شائع 01 اکتوبر 2022 09:53pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ریٹائرڈ) ہاشم ڈوگر نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے۔

انہوں نے کہا سنا ہے وہاں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں۔

صوبائی وزِ یرداخلہ نے مزید لکھا کہ امید ہے سیاست کو سیاست کی حد تک ہی رکھا جائے گا۔

imran khan

Bani Gala

Hashim Dogar

Arrest Warrant