Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 230 روپے پر آگئی ہے
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 04:51pm
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
Decrease in Dollar price | Currency rate today in Pakistan | US Dollar to PKR rates | Aaj News

روپے کے مقبالے ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں 2 روپے 49 پیسے مزید کمی کے بعد ڈالر 229 روپے 63 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 9.02 پیسے کی واضح کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 230 روپے پر آگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ایک روپے 79 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 232 روپے 12 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

ڈالر

pakistani rupee

interbank

Open Market

dollar prices