Aaj News

پیر, نومبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Awwal 1446  

ملک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا

رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں اب تک 21 روپے 5 پیسے اضافہ ہو چکا ہے
شائع 23 ستمبر 2022 05:15pm
ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی ریکارڈ۔ فوٹو — فائل
ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی ریکارڈ۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بیبنک کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں 6 کمی کے بعد ڈالر 239 روپے 65 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 244 روپے ہے۔

رواں ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 21 روپے 5 پیسے اضافہ ہو چکا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں 6 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 239 روپے 71 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

pakistani rupee

interbank

USD VS PKR

dollar prices