Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
شائع 23 ستمبر 2022 10:18am
سربراہ پاک فوج بدین میں ریلیف آپریشن میں مصروف جوانوں سے بھی ملاقات  کریں گے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
سربراہ پاک فوج بدین میں ریلیف آپریشن میں مصروف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ بدین میں ریلیف آپریشن میں مصروف جوانوں سےبھی ملاقات کریں گے۔

ISPR

Army Chief

COAS

karachi

General Qamar Javed Bajwa

Sindh floods

Floods in Pakistan

badin