Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونے کے بھاؤ میں 1500 روپے کی کمی

1500 روپے کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگیا ہے
شائع 19 ستمبر 2022 06:29pm
سونے کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 1500 روپے کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کمی سے ایک لاکھ 32 ہزار 630 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں 14 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1663 ڈالرز پر آگیا ہے۔

karachi

Gold Rates

gold market

pakistan gold prices