Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وبائی امراض کے پھیلاؤ سے آگاہ رہیں

لوگوں کوآگاہ ہونا چاہیے کہ انہیں علاج کی ضرورت ہے، عیسٰی لیبز کے پروفیسرڈاکٹر فرحان عیسٰی نے خبردارکردیا
شائع 17 ستمبر 2022 12:17pm

عیسٰی لیبز کے پروفیسرڈاکٹر فرحان عیسٰی نے خبردارکیا ہے کہ ڈینگی، ملیریا اور کورونا جیسے وبائی امراض پھیل رہے ہیں لیکن پاکستان میں لوگوں کوآگاہ ہونا چاہیے کہ انہیں علاج کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹرفرحان عیسٰی نے بتایا کہ ڈینگی اور کورونا وائرس اورملیریا ٹائیفائیڈ بیکٹیریا اورچھوٹے حشرات الارض سے ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈسپرین اور بروفین کا استعمال کم کریں کیونکہ یہ آپ کے پلیٹ لیٹ کی سطح کو متاثر کرتا ہے، اگرآپ کو بخار ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں، وائرل بخار بھی ان دنوں کافی پھیل رہا ہے۔

AAJ NEWS

Farhan Essa Abdullah

Meri Jado Jehad