Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزن کم کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا کام

پروٹین میٹابولزم کو تیز کرتی ہے
شائع 14 ستمبر 2022 09:29pm

امریکی ماہرین نے بنا شکر کے سیب کے ملک شیک کو وزن کم کرنے میں معاون قرار دے دیا۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق ایک سیب اور بغیر بالائی کے ایک کپ دودھ کے شیک سے جسم کو دس گرام پروٹین اور تقریباً ً5گرام فائبر ملتا ہے۔

پروٹین میٹابولزم کو تیز کرتی ہے جبکہ فائبر سے نظام انہضام بہتر انداز میں کام کرتا ہے جس کے نتیجے میں وزن میں تیزی سے کمی رونما ہوتی ہے۔

تاہم بنا شکر کے سیب کے ملک شیک کو معمول کا حصہ بنا کر وزن کم کر کے متعدد مہلک امراض سے بچاو ممکن ہے۔

صحت

health tips

Weightloss