Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایشیا کپ کا فائنل: پِچ رپورٹ آگئی، کونسی ٹیم فائدے میں رہے گی؟

کتنا اسکور مخالف ٹیم کیلئے خطرناک ثابت ہوگا اور ٹاس پر پچ کا کیا اثر ہوگا؟
شائع 11 ستمبر 2022 06:00pm

پاکستان اور سری لنکا آج ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے، ٹورنامنٹ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اِس پچ پر اب تک جو میچ کھیلیں گئے ہیں ان میں زیادہ اسکور ہی دیکھنے میں آیا۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ پِچ پر گیند، بلّے پر بہت اچھے طریقے سے آتی ہے اور پچ میں باؤنس بھی موجود ہے۔

جس کا مطلب ہے کہ جو بھی ٹاس جیتے گا وہ پہلے باؤلنگ کرنا پسند کرے گا، کیونکہ یہاں دوسری باری لینے والی ٹیم کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

اگر اسکور 160 سے اوپر ہوا تو مخالف ٹیم کیلئے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔

TOSS

pakistan vs sri lanka

asia cup final