Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

ملک میں سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا

فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
شائع 01 ستمبر 2022 05:20pm
سونے کے بھاؤ میں چند روز اجافہ ہوگیا ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کے بھاؤ میں چند روز اجافہ ہوگیا ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 1715 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی صرافہ بازار میں 8 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1701 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

karachi

سونا

gold market

pakistan gold prices