Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

یوم دفاع: پاک فضائیہ نے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی

ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری کی گئی۔
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 09:27am
فلم میں پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئی جی نیوز
فلم میں پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئی جی نیوز

پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری کی۔

دستاویزی فلم میں پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

دستاویزی فلم میں ایک ستمبر 1965ء کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

PAF

Pakistan Air Force

Defence Day

Documentary film