Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دھماکا، دو اہلکار شہید

دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ببشمول سید احمد اور سپاہی عنایت الرحمن شہید ہوگئے
اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 11:52pm

باجوڑ: شہر میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالصمد خان کے مطابق ڈمہ ڈولہ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا جس میں دو اہلکار بشمول سید احمد اور سپاہی عنایت الرحمن شہید ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جب کہ لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

KPK

police

bajaur blast