پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 11:52pm باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دھماکا، دو اہلکار شہید دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ببشمول سید احمد اور سپاہی عنایت الرحمن شہید ہوگئے