روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
جمعہ کے روز انٹر بینک میں 30 پیسے کمی کے بعد ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے
ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج معمولی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں 30 پیسے کمی کے بعد ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 84 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 218 روپے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے 52 پیسے کی واضح کمی ہوئی تھی۔
SBP
pakistani rupee
USD VS PKR
مقبول ترین
Comments are closed on this story.