Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش

مکہ مکرمہ میں نماز مغرب کے بعد بادل خوب جم کر برسے، بیت اللہ شریف میں بھی موسلادھار بارش نے روح پرور مناظر سے عمرہ زائرین کی خوشی کو دوبالا کر دیا
شائع 09 اگست 2022 11:41pm
بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ فوٹو — فائل
بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ فوٹو — فائل

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کعبہ کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں نماز مغرب کے بعد بادل خوب جم کر برسے، بیت اللہ شریف میں بھی موسلادھار بارش نے روح پرور مناظر سے عمرہ زائرین کی خوشی کو دوبالا کر دیا۔

عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ کیا اور بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

Saudi Arabia

Rain

Makkah Mukarma