Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیاسے کتے کو پانی پلانے کی ویڈیو وائرل

وائرل ہونے والی ویڈیو اب تک ہزارون صارفین دیکھ چکے ہیں
اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 09:04am
اسکرین گریب تصویر
اسکرین گریب تصویر

جانوروں سے ہمدردی کا جذبہ ہر انسان میں پایا جاتا ہے لیکن شخص نے سڑک کے کنارے پیاسے کتے کو پانی پلا کر انوکھی مثال قائم کردی۔

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص نے کوئی برتن دستیاب نہ ہونے پراپنے ہاتھوں کا پیالہ بنا کر کتے کی پیاس بھجائی۔

وائرل ویڈیو کو ٹوئٹر پرتانسو یگن نامی صارف نے شیئر کیا، جسے اب تک 95 ہزار سے سے ذائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

شئیرکی گئی ویڈیو میں انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کچھ خاص انسان ہی ہوتے ہیں، جو جانوروں سے محبت کرتے ہیں۔

Dog

Animals Rights