Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر مزید سستا، لڑکھڑاتا روپیہ جان پکڑنے لگا

کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 12 روپے 69 پیسے کی نمایاں کمی ہوئی ہے
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:41pm
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 226 روپے ہوگئی۔  فوٹو — فائل
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 226 روپے ہوگئی۔ فوٹو — فائل
ڈالر کی قیمت میں چوتھے روز بھی کمی۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں طاقتور ڈالر کے مقابلے کمزور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 65 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 226 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 12 روپے 69 پیسے کی نمایاں کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 229 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز یکمشت 9 روپے 58 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 228.80 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈالر

interbank

Open Market

karachi gold rates

dollar prices