Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پوپ فرانسس نے صحت کی بنا پر عہدہ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

توانائی محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ چرچ کی خدمت کر سکوں، عمر کی وجہ سے عہدہ چھوڑنے کے امکان سے متعلق سوچنا ہوگا، پوپ فرانسس
شائع 31 جولائ 2022 12:14pm
پوپ فرانسس سے پہلے پوپ بینیڈکٹ بھی مستعفی ہوئے تھے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رائٹرز
پوپ فرانسس سے پہلے پوپ بینیڈکٹ بھی مستعفی ہوئے تھے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رائٹرز

نیویارک: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا 85 سالہ پوپ فرانسس نے صحت کی بنا پر عہدہ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔

پوپ فرانسس نے دورہ کینیڈا کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ توانائی محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ چرچ کی خدمت کر سکوں، عمر کی وجہ سے عہدہ چھوڑنے کے امکان سے متعلق سوچنا ہوگا۔

پوف فرانسس نے مزید کہا کہ ماضی کی طرح اب سفر ممکن نہیں رہا، آفت نہیں آجاتی،پوپ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ پوپ فرانسس سے پہلے پوپ بینیڈکٹ بھی مستعفی ہوئے تھے۔

New York

canada

Pope Francis

christian