Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری

رات گئے گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، گولیمار اور لیاقت آباد میں تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:02pm
مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

رات گئے گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، گولیمار اور لیاقت آباد میں تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔

بلوچستان کے بیشتر علاقوں سمیت کراچی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بھی مزید بارش کا امکان ہے۔

چند روز قبل محکمہ موسمیات نے 30 جولائی کو مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی میں داخل ہونے کا امکان کیا تھا۔

karachi

Met Office

Rain

Karachi Rain

rainy weather