گوگل پلے کی 10ویں سالگرہ پر نیا لوگو متعارف
پلے اسٹور کو 190 سے زیادہ ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے
گوگل پلے نے اپنے سال مکمل ہونے پر نیا لوگو متعارف کروادیا ہے۔
پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے لئے گوگل کے ریجنل ڈائریکٹر فرحان ایس قریشی نے 10 سال تک جُڑے رہنے پر صارفین کا شکریہ ادا کیا۔
آج کے دور میں گوگل پلے اسٹور کو190 سے زیادہ ممالک میں ہرماہ ڈھائی ارب سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں۔
گوگل پلے 20 لاکھ سے زیادہ ڈویلپرز کو اپنے کاروبار کو وسعت دینے اور دنیا تک پہنچانے ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کرتا ہے۔
سائنس
Google Play
Gmail
مقبول ترین
Comments are closed on this story.