Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رانا ثنا اللہ کی 5 ایم پی ایز کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی ہے، شیخ رشید

ارکان اسمبلی کا اٹھایا جانا اور خرید و فروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہوگی، سابق وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 03:10pm
سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اے ایف پی
سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید فوٹو۔۔۔۔۔۔ اے ایف پی

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی 5ایم پی ایز کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ارکان اسمبلی کا اٹھایا جانا اور خرید و فروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہوگی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویزالہیٰ نئے وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گے، ڈالر 218 روپے کا ہوگیا ہے، تباہ حال معیشت کی کسی کو فکر نہیں، سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا۔

Sheikh Rasheed

اسلام آباد

Rana Sanaullah

Awami Muslim League