Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ، گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے

لاہور کے حلقے پی پی 168 کے دورے کے دوران فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے لیکن ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے
شائع 17 جولائ 2022 04:58pm
PTI rehnuma fawad chuadry ki gari par hamla | Aaj News

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گاڑی پر تحریک لبیک اور ن لیگ کے کارکنان نے حملہ کردیا، گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے۔

لاہور کے حلقے پی پی 168 کے دورے پر موجود فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے لیکن ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔

حملہ آوروں میں ن لیگ اور ٹی ایل پی کے کارکنان کا نام سامنے آ رہا ہے۔

lahore

Fawad Chaudhary

Punjab By Elections 2022