Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شیخ رشید اور گل زمان نامی شخص کی مبینہ آڈیو لیک

مبینہ آڈیو میں شیخ رشید ایک شخص سے کہہ رہے ہیں کہ جلیل شرقپوری کو پیمنٹ کردی گئی ہے
شائع 17 جولائ 2022 04:37pm
شیخ رشید کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے۔
شیخ رشید کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے۔

شیخ رشید اور گل زمان نامی شخص کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔

مبینہ آڈیو میں گل زمان نامی شخص شیخ رشید سے کہہ رہا کہ جلیل شرقپوری کو پیمنٹ کردی گئی ہے، جس پر شیخ رشید نے جواباً کہا، “خدا کے بندے یہ ٹیلی فون ہے، تہاڈی مہربانی”

شیخ رشید نے مزید کہا کہ “نکلے نہیں آپ لوگ اب تک؟”

گل زمان نے کہا کہ “آپ کو کچھ دیر بعد خبریں دیں گے۔”

شیخ رشید کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ “آپ کی طرف سے بیپر دیا ہے، آپ نے ہمارے لیے بیپر دیا، اللہ بہتر کرے گا۔”

Sheikh Rasheed

audio leak

Jalil Sharqpuri