Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

جمعہ کے روز انٹربینک میں ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے
شائع 15 جولائ 2022 04:39pm
قیمت فروخت 211 روپے 50 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل
قیمت فروخت 211 روپے 50 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک میں ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں تین روپے چار پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 211 روپے 50 پیسے ہے۔

SBP

USD VS PKR