Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری اپنی اہلیہ کے ہمراہ دبئی روانہ

عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ اگرآپ کو شواہد نہیں ملے اور ملزم کا مقدمے میں نام نہیں تو اسے رہا کیوں نہیں کیا
شائع 14 جولائ 2022 06:43am
بابر غوری کو بے گناہ قرار دے دیا تھا۔ تصویر: فائل
بابر غوری کو بے گناہ قرار دے دیا تھا۔ تصویر: فائل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری اپنی اہلیہ کے ہمراہ دبئی چلے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پولیس نے بابر غوری کو بے گناہ قرار دے دیا۔ جس کے بعد پولیس نے انہیں عدم شواہد کی بنیاد پر رہا کردیا تھا۔

عدالت نے اعتراض کیا کہ رپورٹ زیر دفعہ 497 کے مطابق نہیں ہے۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ اگرآپ کو شواہد نہیں ملے اور ملزم کا مقدمے میں نام نہیں تو اسے رہا کیوں نہیں کیا۔

اس کے بعد پولیس بابر غوری کو بکتر بند گاڑی میں بیٹھا کر واپس لے گئی اور کچھ گھنٹوں بعد رہا کردیا۔

MQM leader

dubai

Babar Ghauri