Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد و راولپنڈی میں تیز بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی

کالی گھٹاوں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
شائع 13 جولائ 2022 01:38pm
اسلام آباد میں 140 ملی میٹر جبکہ راولپنڈی میں 87 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب
اسلام آباد میں 140 ملی میٹر جبکہ راولپنڈی میں 87 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، صبح ہونے والی بارش کے باعث راولپنڈی کے نشیبی علاقے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ نالہ لئی میں بھی پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔

کالی گھٹاوں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

اسلام آباد میں 140 ملی میٹر جبکہ راولپنڈی میں 87 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان واسا نے کہا ہے کہ عملہ و مشینری فیلڈ میں موجود ہے جو نکاسی آب کیلئے کوشاں ہے۔

rawalpindi

اسلام آباد

Heavy rain

WASA