کراچی میں بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب
سولجر بازار، گرومندر، گولیمار، ناظم آباد، لیاقت آباد، بفرزون، سرجانی ٹاؤن، اورنگی ، کورنگی، بنارس، گارڈن، اورلڈ سٹی ایریا سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔
کراچی میں بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، کے الیکٹرک کے 300سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔
سولجر بازار، گرومندر، گولیمار، ناظم آباد، لیاقت آباد، بفرزون، سرجانی ٹاؤن، اورنگی ، کورنگی، بنارس، گارڈن، اورلڈ سٹی ایریا سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 1900میں سے 1600فیڈرز سے بجلی کی فراہمی جاری ہے، بعض علاقوں میں حفاظتی بنیادپربجلی بندکی گئی ہے،پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے عمل میں دشواری کا سامنا ہے۔
karachi
load shedding
Heavy rain
cloudy weather
K-Electric
مقبول ترین
Comments are closed on this story.