شہری پلاسٹک کے تھیلوں اور بوتلوں کے استعمال سے گریزکریں: شیری رحمان
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام سے مون سون بارشوں میں صفائی ستھرائی کا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام سے مون سون بارشوں میں صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے کی اپیل ہے، جانوروں کی آلائشیں کھلی جگہ، گلیوں میں نا پھینکی جائیں۔
اپنے پیغام میں شیری رحمان نے کہا کہ شہری پلاسٹک کے تھیلوں اور بوتلوں کے استعمال سے گریزکریں۔
انہوں نے کہا کہ نالوں اورسیوریج نظام پرپہلے سے ہی برساتی پانی کا دباؤ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لوگوں سے گزارش ہے قربانی کسی مختص شدہ جگہ پرکریں۔
اسلام آباد
PPP
Sherry Rehman
مقبول ترین
Comments are closed on this story.