Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کی مویشی منڈی میں کتنے جانور لمپی وائرس سے متاثرہ ہیں؟

کراچی کی مویشی منڈی میں کتنے جانور لمبی وائرس سے متاثرہ ہیں؟
شائع 08 جولائ 2022 01:37pm

مویشی منڈی میں 4 لاکھ کے قریب جانور موجود ہیں اور ان میں لمپی مرض کے حامل جانور بھی موجود ہیں۔ گاہک بھی پریشان مگر یہ مرض ہے کیا اور منڈی میں کیسے آگئے ہیں ۔

karachi

Eid ul Azha

Lumpy Skin Disease