Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

راحت فتح علی خان ایف بی آر کے ریڈار پر، 4 کروڑ 23 لاکھ ٹیکس عائد

راحت فتح علی نے صرف 2 بنکوں کے اکاؤنٹس ظاہرکیے ہیں جس کے بعد ایف بی آرنے جواب طلب کرلیا
شائع 07 جولائ 2022 01:24pm
راحت فتح علی نے صرف 2 بنکوں کے اکاؤنٹس ظاہرکیے ہیں جس کے بعد ایف بی آرنے جواب طلب کرلیا: فوٹو (فائل)
راحت فتح علی نے صرف 2 بنکوں کے اکاؤنٹس ظاہرکیے ہیں جس کے بعد ایف بی آرنے جواب طلب کرلیا: فوٹو (فائل)

لاہور: مشہور گلوکار راحت فتح علی خان ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔

ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کے خفیہ بنک اکاونٹس کا سراغ لگا کر 4 کروڑ 23لاکھ روپے ٹیکس عائد کردیا۔

ذرائع کے مطابق راحت فتح علی نے صرف 2 بنکوں کے اکاؤنٹس ظاہرکیے ہیں جس کے بعد ایف بی آرنے جواب طلب کرلیا۔

ایف بی آر نے تسلی بخش جواب جمع نہ کرانے پر4 کروڑ 23 لاکھ روپےٹیکس عائد کردیا ہے۔

ایف بی آر نے گلوگار کو ٹیکس ادائیگی کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔

lahore

singer

Rahat Fateh Ali Khan