Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

خیبرپختونخوا میں لمپی اسکن کے کیسز میں ہوشربہ اضافہ

24 گھنٹے میں 775 مویشی لمپی اسکن سے متاثر ہوئے جس کے بعد متاثرہ مویشیوں کی تعداد13ہزار856 تک پہنچ گئی ہے
شائع 05 جولائ 2022 08:09pm
ہلاک مویشیوں کی تعداد 631 ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل
ہلاک مویشیوں کی تعداد 631 ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل

خیبر پختونخوا میں مویشیوں میں پائے جانے والے لمبی اسکن وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق 24 گھنٹے میں 775 مویشی لمپی اسکن سے متاثر ہوئے جس کے بعد متاثرہ مویشیوں کی تعداد13ہزار856 تک پہنچ گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ بنوں میں 80، پشاور میں 85 جب کہ ضلع کرم میں 112 اور ڈی آئی خان میں 54 مویشی ہلاک کے بعد لمپی اسکن سے ہلاک مویشیوں کی تعداد 631 ہوگئی ہے۔

KPK

Lumpy Skin Disease

livestock