Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

نگل کے روز انٹربینک میں 2 روپے 38 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 206 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 06:02pm
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے ہے۔ فوٹو — فائل
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے ہے۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا آغاز ہوچکا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں 2 روپے 38 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 206 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے ہے۔

SBP

interbank

USD VS PKR