Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گرمی سے انسانوں کے ساتھ جانور بھی پریشان

گرمی نے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی پریشان کردیا ہے
شائع 03 جولائ 2022 01:45pm
اسکرین گریب تصویر
اسکرین گریب تصویر

گرمی نے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی پریشان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے نے سمندر میں چھلانگ لگادی۔

بڑی دور سے کُتا تیزی کے ساتھ بھاگتا ہوا آیا اور اچانک سمندر میں چھلانگ لگادی۔

اس کےعلاوہ دوسری ویڈیو میں ایک آدمی ہاتھی کے بچے کو نہلا رہا ہے مگر وہ پانی میں ڈوبکیاں مارنے کی کوشش کررہا ہے۔

ہاتھی کا بچہ پانی کے ٹپ سے باہر نکل آتا ہے مگر پھر اس میں دوبارہ جاکر پانی کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتا ہے۔

تاہم ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جارہا ہے۔

Hot Weather

Environment issues

Hottest day