Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہم کراچی کی ترقی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کے روٹ ون کا افتتاح کیا جا رہا ہے،...
اپ ڈیٹ 27 جون 2022 12:34pm
کراچی: شرجیل میمن میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔ فوٹو: (فائل)
کراچی: شرجیل میمن میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔ فوٹو: (فائل)

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کے روٹ ون کا افتتاح کیا جا رہا ہے، جلدہی باقی روٹس پربھی بسیں چلنےلگیں گی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جلد ہی اورنج لائن بھی چلنے لگے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم کراچی کی ترقی پرتوجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو شکست دی۔

PPP

sindh

Provincial Minister

Sharjeel Memon