Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوابشاہ: پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، مظاہرین نے دو رکشوں کو آگ لگادی

نوابشاہ: نوابشاہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پرنکل آئے، پریس کلب کے سامنے رکشہ اورٹیکسی...
اپ ڈیٹ 16 جون 2022 05:17pm

نوابشاہ: نوابشاہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پرنکل آئے، پریس کلب کے سامنے رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں نے شدید احتجاج کیا۔

مظاہرین نے احتجاج کے دوران 2 رکشوں کو آگ لگادی۔

اس حوالے سے مظاہرین نے کہا کہ پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث گزارا کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت عوام دشمن ہے جسےغریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

petrol price

NawabShah

Inflation