Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان میں گن کلچر کا رجحان کتنا خطرناک؟

ذہنی صحت کی ماہر نے کہا کہ لوگ طاقتور کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں
شائع 16 جون 2022 02:26pm
مکمل کلپ دیکھنے کے لئے ویڈیو پر کلک کریں

آج نیوز کے مارننگ شو“ آج پاکستان “میں ذہنی صحت کی ماہر فرح خان نے کہا کہ “جب کوئی شخص قلم چھوڑتا ہے اور بندوق کا انتخاب کرتا ہے، تو آپ خود بخود دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے ذہن میں کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگ طاقتور کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ خیال پیش کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اپنی صلاحیت کو ثابت کرنے کے لیے آپ کو مار بھی سکتے ہیں“۔

Sidra iqbal

Aaj entertainment

آج پاکستان