Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

این اے 240 ضمنی انتخاب: پریزائڈنگ آفیسر کے بیلٹ باکس باہر لانے پر ہنگامہ آرائی

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے معاملے پر لانڈھی گوشت مارکیٹ کے پولنگ اسٹیشن میں...
شائع 16 جون 2022 11:56am
پولنگ اسٹیشن پر موجود پی ایس پی کے کارکنوں نے پریزائڈنگ آفیسر کو پکڑلیا۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
پولنگ اسٹیشن پر موجود پی ایس پی کے کارکنوں نے پریزائڈنگ آفیسر کو پکڑلیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے معاملے پر لانڈھی گوشت مارکیٹ کے پولنگ اسٹیشن میں پریزائڈنگ آفیسر بیلٹ باکس باہر لے آیا، جس دوران ہنگامہ آرائی بھی دیکھنے میں آئی۔

پولنگ اسٹیشن پر موجود پاک سرزمین پارٹی ( پی ایس پی) کے کارکنوں نے پریزائڈنگ آفیسر کو پکڑلیا، کارکنوں کے احتجاج پر بیلٹ باکس دوبارہ پولنگ بوتھ میں لے جائے گئے ۔

پی ایس پی کے کارکنوں نے الزام لگایا کہ عملے نے لاتعداد جعلی ووٹ کاسٹ کئے،دھاندلی میں پریذائڈنگ آفیسر اور اسسٹنٹ پریذائڈنگ آفیسر ملوث ہے ۔

karachi

by elections

NA 240

landhi

ballet box