انٹربینک میں ڈالر 206 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے اضافے کے بعد پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: بجٹ کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے اضافے کے بعد پہلی بار لین دین 206 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 205 روپے 16 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 206روپے 50 پیسے ہے۔
karachi
ڈالر
interbank
مقبول ترین
Comments are closed on this story.