Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایوان میں بجٹ پر کوئی بولنے والا نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایوان میں ارکان کیوں نہیں آتے، جو آرہے ہیں ان کا کیا قصور؟ بجٹ پر...
اپ ڈیٹ 15 جون 2022 02:17pm
Photo: FILE
Photo: FILE

اسلام آباد: وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایوان میں ارکان کیوں نہیں آتے، جو آرہے ہیں ان کا کیا قصور؟ بجٹ پر کوئی بولنے والا نہیں ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جو ارکان ایوان میں نہیں آنے تو وہ انتخابات میں لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑنے میں خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو بھی ایوان میں بھائیں، جب تک ارکان نہ آئیں کورم پورا ہونے تک کارروائی معطل کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ کارروائی معطل نہیں کرینگے تو کورم کی نشاندہی کروں گا۔

اسلام آباد

PPP

khursheed shah

PPP MNA