Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہ رخ خان کے مداحوں نے افواہ پھیلا دی

حال میں ہی فلم "برہمسترا" کا ٹریلر جاری کیا گیا، جس نے سوشل میڈیا پر ایک بحث چھیڑ دی ہے۔
شائع 15 جون 2022 01:45pm
فلم براہماسترا کا ٹریلر ریلیز ہوگئی، فوٹو فائل
فلم براہماسترا کا ٹریلر ریلیز ہوگئی، فوٹو فائل

کراچی: رنبیرکپوراورعالیہ بھٹ کی نئی آنے والی فلم سے متعلق کنگ خان کے مداحوں نے افواہ پھیلادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک طویل انتظار کے بعد فلم “برہمسترا” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم “برہمسترا” میں رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے، کورونا کے سبب طویل تاخیر کے بعد ریلیز ہو رہی ہے۔

تاہم جیسے ہی براہماسترا کا ٹریلر ریلیز ہوا، تو مداحوں نے اسکرین شاٹس لے کر دعویٰ کرنا شروع کر دیا کہ شاہ رخ خان ٹریلر میں نظر آرہے ہیں۔

Bollywood

Shahrukh Khan

Brahmastra