Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

انٹربینک میں پہلی بار ڈالر کی لین دین 205 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2022 11:47am
ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

کراچی : ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالڑ آج مزید ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 205 روپے ہوگئی۔

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 15 پیسے اضافہ ہوا۔

انٹربینک میں پہلی بار ڈالر کی لین دین 205 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 203 روپے 85 پیسے ریکارڈٖ کی گئی تھی۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 205 روپے 50 پیسے ہے۔

karachi

ڈالر

interbank

dollar rates